پاکستانی سکول عجمان میں ملازمت کے مواقع

نان ٹیچنگ سٹاف کے لیے تجربہ کار افراد کو ترجیح دی جائے گی.

پاکستانی سکول عجمان (یو اے ای) اس وقت تمام آسامیوں کے لیے بھرتیاں کر رہا ہے. ٹیچنگ و نان ٹیچنگ جاب کے خواہش مند امیدوار متعلقہ فارم پر اپلائی کر سکتے ہیں. خالی آسامیوں کی تفصیل درج ذیل ہے.

ا. ٹیچنگ سٹاف خالی آسامیاں

اکاؤنٹنگ ٹیچر
عربی ٹیچر
بائیولوجی ٹیچر
کیمسٹری ٹیچر
کلاس ٹیچر
کامرس ٹیچر
کمپیوٹر ٹیچر
Early Years ایجوکیشن ٹیچر
انگلش ٹیچر
ایف ایس ٹیچر، مونٹیسوری ٹیچر
اسلامک سٹڈیز ٹیچر
میتھ ٹیچر
پاکستان سٹڈیز ٹیچر
پی ٹی ٹیچر
فزکس ٹیچر
سائنس ٹیچر
اردو ٹیچر
ہسٹری ٹیچر
سوشل سٹڈیز ٹیچر

2. نان ٹیچنگ سٹاف خالی آسامیاں

پرنسپل
وائس پرنسپل
فیمیل سیکشن ہیڈ ، جونیئر سیکشن
سیکشن ہیڈ ، سینئر گرلز
میل سیکشن ہیڈ
مونٹیسوری سیکشن ہیڈ
ایڈمنسٹریشن، ڈسپلن انچارج
سپرینٹنڈنٹ
اکیڈمک کوآرڈی نیٹر
سپر وائزر میل سیکشن
ایچ آر اسسٹنٹ
میل بس اٹینڈنٹ
فیمیل بس اٹنڈنٹ، کلینر

ٹیچنگ جاب کے لیے 3 سال کے پیشہ ورانہ تجربے کے ساتھ ماسٹرز کی ڈگری رکھنے والے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔ نان ٹیچنگ سٹاف کے لیے تجربہ کار افراد کو ترجیح دی جائے گی. اپلائی کرنے کے لیے یہاں کلک کریں.

You might also like
3 Comments
  1. mashal shahid says

    i apply im ajman school

  2. Aqeel Ahmed says

    I want to apply but how can I apply

    1. ارشد فاروق says

      سکول کی ویب سائٹ ڈاؤن ہے۔ جب تک وہ ٹھیک نہیں کرتے ای میل سینڈ نہیں ہو گی۔ امید ہے جلد ہی ادارہ اپنی ویب سائٹ کو ٹھیک کر دے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.