Home / کالم

کالم

اردو بستی کاتابندہ مکین طارق مرزا

UAE URDU COLUMNS

تحریر : مراد علی شاہد دوحہ قطر لکھتے رہے جنوں کی حکایات خوں چکاں ہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے یہ بات مبنی بر حقیقت ہے کہ مصور کے مو قلم سے کوئی شاہکار تخلیق نہیں ہوتا بلکہ اس کی انگلیوں سے رسنے والا خون ہرعظیم تخلیق کا …

Read More »

پنشمنٹ آف خپل

urdu columns

ارشد فاروق بٹ : ایک ایرانی بادشاہ نے اپنے اقتدار کے پہلے برس ایک معمار خپل کو ایک خوبصورت اور عالیشان محل بنانے کا کام سونپا ۔ چار برس بیت گئےلیکن محل کی تعمیر مکمل نہ ہوسکی، ایک روز شاہ اچانک اپنے محل کو دیکھنے آنکلا، خپل اپنے کاریگروں کے …

Read More »

مسلم لیگ ن بند گلی میں، خلاصی کیسے ہو؟

PAKISTAN MUSLIM LEAGUE N

ارشد فاروق بٹ اپنے اقتدار کے آخری مہینوں میں انقلابی بیانات دینےوالے سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے اعصاب بالآخر جواب دے گئے ہیں، اور مزاحمتی تحریک آہستہ آہستہ کوٹ لکھپت جیل کی راہداریوں میں کہیں گم ہو گئی ہے۔ نئی حکومت کا تقریبا ایک سال مکمل ہونے کو ہے …

Read More »

احساس ، رویے اور نفرت و تضاد

uae urdu online

تحریر: مراد علی شاہد دوحہ قطر احساس ایسا جذبہ ہے جو رشتوں میں پائیداری و مضبوطی کا باعث قرار پاتا ہے۔ احساس کا تعلق براہ راست انسانی روح سے منسلک ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا میں کہیں بھی مظلوم پر جبرواستبداد کا بازار گرم ہو رہا ہو، کمزور …

Read More »

عمران خان کی ناکامی کس کی ناکامی ہے!

urdu columnist

ارشد فاروق بٹ ہمارے لیڈر بھی آن لائن شاپنگ کی طرح ناقابل بھروسہ ہیں، بندہ منگواتا کچھ ہے اور نکلتا کچھ ہے۔بادل نخواستہ خوبصورتی سے پیک کیا ہوا بنڈل کھولنا پڑتا ہے اور اپنی قسمت کو کوستے ہوئے رکھنا پڑتا ہے۔ لیکن حد ہوتی ہے لٹنے کی بھی، کیا ساری …

Read More »

علامہ اقبال ،خاک مدینہ اور تصوراتی سفرِ مدینہ

تحریر: مراد علی شاہد دوحہ قطر اگربنظر عمیق جائزہ لیا جائے تو یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ تصوارت اقبال محض ملی،فکری،نظری،اور فلسفہ پر مشتمل خیالات کے عکاس ہی نہیں ہیں۔بلکہ مقصدِ تصورات اقبال میں پنہاں وہ درس ،تعلیم اور ملی تربیت ان کی اصل روح اور اساس ہیں۔اقبال …

Read More »

لاچا بمقابلہ ٹائٹ (چست پاجامہ) —- طنزومزاح

urdu columns

تحریر : مراد علی شاہد دوحہ قطر لباس کا پہننا جسے انگریزی میں Dress up ہونا کہا جاتا ہے، میرے نزدیک انسان کے dress کاup ہونا اس لئے بھی ضروری ہے کہ پتہ چل سکے کہ لباس بھی پہنا ہوا ہے۔ لباس کے بارے میں میری رائے بالکل واضح اور …

Read More »

نواز شریف کی رہائی کس کے لیے خطرہ

تحریر : ارشد فاروق بٹ کسی گاوں میں ایک دروغ گو رہتا تھا۔ لوگوں نے اس کی دروغ گوئی سے تنگ آ کر اسے گاوں سے نکال دیا۔ برسوں بعد اسے گاوں کی یاد ستائی تو آ نکلا۔ ایک بوڑھی عورت نے اسے پہچان لیا اور اپنے گھر لے آئی۔ …

Read More »

مسئلہ کشمیر کا حل نا گز یر

kashmir issue

از: ابر ا ہیم مغل ٍدر ست کہ پا کستا ن نہ صر ف اپنے قو ل سے ،بلکہ فعل سے بھی دنیا بھر کو اپنے امن پسند ہو نے کا ثبو ت دینے میں کا میا ب ہو چکا ہے مگر اتنا کر لینے کے بعد پاکستان کی ذمہ …

Read More »

اسلام میں عورت کا مقام اور بین الاقوامی یومِ خواتین – مراد علی شاہد دوحہ قطر

urdu columns

تحریر : مراد علی شاہد دوحہ قطر ہرسال 8 مارچ کو پوری دنیا میں عورتوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔جس کا مقصد خواتین کے حقوق،معاشرے میں ان کی عزت و مقام ،سماجی حیثیت کو تسلیم کرنا ہے۔ساتھ ہی ساتھ انہیں ان تمام حقوق کا شعور فراہم کرنا جو مرد …

Read More »