Browsing Category

ادب

اس کیٹیگری میں آپ اردو ادب کے مایہ ناز ادیبوں کے افسانے، ناول، کہانیاں، غزلیات اور شعروشاعری پڑھ سکتے ہیں۔

رقص بسمل (کنیز باہو)

دیوانہ اپنی بےخودی میں مست تھا اسے نہیں پتا چلا کب مورنی اپنے پیر چھپائے، مبہوت حسن کے ساتھ تمسخرانہ چال چلتے اس کے غریب خانے میں داخل ہوگئی۔