ادب جھوٹی قبریں (سیدہ رابعہ، فیصل آباد) ارشد فاروق جولائی 28, 2023 0 مجھے معاف کر دے، تیرے آنسوؤں نے مجھے دنیا کی سب سے بڑی دولت سے محروم رکھا ہوا ہے۔
ادب حب الادب اور یو اے ای اپڈیٹس کے زیر اہتمام مقابلہ افسانہ نگاری ارشد فاروق جولائی 28, 2023 0 افسانہ نگاری کوئی آسان کام نہیں. اس کے لیے جی جلانا پڑتا ہے. اپنے پیدا کردہ فرضی کرداروں کی دنیا میں غرق ہو کر ان کے ساتھ ہنسنا اور رونا پڑتا ہے.
ادب بارود (از ارسلان اللہ خان، کراچی) ارشد فاروق جولائی 28, 2023 0 کہتے تو تُم ٹھیک ہی ہو یار لیکن اب پھر وہی ہوگا ، پہلے کوئی واقعہ ہوتا ہے پھر بھارتی فوج آکر آپریشن کے بہانے گھر گھر مار پیٹ کرتی ہے ۔ابھی آتی ہوگی آرمی کی جیپ
ادب خواب کا مجرم (ازقلم: عرفان حیدر) ارشد فاروق جولائی 28, 2023 0 وہ ہاتھ میں خنجر لیے کمرے میں موجود پلنگ کی طرف بڑھ رہا تھا۔ کمرے میں گھپ اندھیرا تھا۔ اس کے خنجر پر خون پہلے سے جما ہوا تھا۔
ادب کیوپڈ اور سائیکی (ازقلم: صفیہ عمران، ساہیوال) ارشد فاروق جولائی 28, 2023 0 یہاں سے دودھیا چاندنی ملگجے اندھیرے اور دنیا بہت دور سے چھوٹی سی دیکھائی دیتی ہر طرف وسیع و عریض خلا ۔
ادب کچے رنگ (مصنفہ: نورین راؤ تلمبہ) ارشد فاروق جولائی 28, 2023 0 ایک حسین ہمسفر جو اس کو میسر تھا۔اس کی جانب دیکھا تو خود بخود مغرور سی ہوئی کہ قسمت کتنی مہربان ہے۔
ادب ادراک (ازقلم: ثمرین مسکین، اٹک) ارشد فاروق جولائی 28, 2023 0 بےفکری سے لوگ اپنے اپنے کاموں میں مصروف تھے کہ آسمان نے روئی کے گالوں کو گود سے اتار کر سیاہی کی چادر اوڑھی.
ادب ہاسٹل کی لڑکیوں کی زندگی (ازقلم: عزیزالرحمن، حیدرآباد) ارشد فاروق جولائی 28, 2023 0 عائشہ سندھ کے ایک پسماندہ گاؤں میں پیدا ہوئی۔ وہ اسکول میں بڑے شوق سے پڑھتی اور اکثر اپنی کلاس میں اول آتی تھی۔
ادب قرض ( ازقلم: عائشہ مقصود طور، تاندلیانوالہ فیصل آباد) ارشد فاروق جولائی 28, 2023 0 کوئی کام کاج ڈھنگ کا سیکھا ہوتا تو آج ہم یوں بھوک سے نہ مر رہے ہوتے۔ جوان بچیاں سکول جاتی ہیں ، کیا ان کے خالی پیٹ جانے سے تمھیں سکون ملتا ہے؟
ادب غبار زندگی (ازقلم: تہنیت آفرین ملک، منڈی بہاوالدین) ارشد فاروق جولائی 28, 2023 0 میرا باپ سخت گیر چوہدری کا مزارع تھا۔ باہر کا زور گھر میں نکالتا۔ میری ماں سادہ گھریلو عورت تھی۔ جس کے آٹھ بچوں میں سے ایک بچہ خواجہ سرا نکلا۔