Uncategorized روس میں صدارتی انتخابات 17 مارچ کو کرانے کی تجویز ارشد فاروق دسمبر 6, 2023 0 بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ روسی پارلیمنٹ ملک کے اگلے صدارتی انتخابات 17 مارچ کو کرانے کی تجویز پر جمعرات کو ووٹ دے گی.