Home / امارات

امارات

دُبئی میں سِکھ برادری کی جانب سے روزہ داروں کے لیے افطار کا اہتمام

یہ رمضان کی ایک مذہبی تقدیس سے بھرپور شام تھی۔ گھڑی نے 6 بج کر 50 منٹ بجائے تو جبل علی کے ایک افطار ہال میں فضا قرآن مجید کی آیات کی تلاوت سے گونج اُٹھی ۔ چندمنٹ بعد سینکڑوں مسلمانوں نے رُوح افزا اور کھجوروں سے روزہ افطار کیا۔ …

Read More »

پاکستان کیلئے خصوصی تحفہ، اماراتی ولی عہد نے سینکڑوں پاکستانی قیدیوں کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا

پاکستان کیلئے خصوصی تحفہ، اماراتی ولی عہد نے سینکڑوں پاکستانی قیدیوں کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے سینکڑوں پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں قید 572 پاکستانی قیدیوں کی …

Read More »

دبئی ائیرپورٹ پرطیارے کو حادثے کے بعد تمام پروازوں کی آمدورفت معطل

دبئی(16مئی2019ء) دنیا کے مصروف ترین ائیرپورٹس میں سے ایک دبئی انٹر نیشل ائیرپورٹ پر چھوٹے طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں طیارے کا پائلٹ اور اس کا اسسٹنٹ جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ شام 7بجے کے بعد پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والے …

Read More »

ابو ظہبی:شکّی خاوند نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا، خاتون جاں بحق

ابو ظہبی(16 مئی 2019ء) ابوظہبی میں مقیم ایک شخص نے اپنی بیوی کے کردار کو مشکوک جانتے ہوئے اُس پر تیزاب پھینک دیا۔ جس سے خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی۔ ملزم کا تعلق ایک خلیجی ملک سے بتایا جاتا ہے۔ دونوں میاں بیوی 17 …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں شناختی کارڈ کا ڈیٹا غیر محفوظ ہونے کی افواہیں گرم

بئی((یواےای اردو ،15 مئی 2019ء) متحدہ عرب امارات میں اس وقت سوشل میڈیا پر یہ افواہیں زور پکڑ چکی ہیں کہ متعلقہ اتھارٹی کی جانب سے لوگوں کے شناختی کارڈ کی اپ ڈیٹ یا رجسٹریشن ای میل یا فون لائن کے ذریعے کی جا رہی ہے۔ یہ طریقہ انتہائی غیر …

Read More »

اماراتی طالب علموں کی 13 سالہ پاکستانی لڑکی سے جنسی زیادتی، ملزمان گرفتار

uae dubai news

دُبئی (یواےای اردو) دو اماراتی طالب علموں نے پاکستان سے تعلق رکھنے والی کم سن لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق 13 سالہ پاکستانی بچی نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ کچھ عرصے سے دُبئی کے علاقے البرشا میں مقیم ہے۔ …

Read More »

سعودی خواتین ورزش نہ کرنے کے باعث مختلف بیماریاں کا شکار ہونے لگیں

سعودی عرب کے ایک معروف روزنامہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مملکت میں مقامی خواتین میں مختلف نوعیت کی بیماریاں عام ہو رہی ہیں اور ان کی صحت کو سنگین خطرات لاحق ہو رہے ہیں۔ جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ 91 فیصد سعودی خواتین پابندی سے …

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی یو اے ای کی طرف سے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں تقریب

pakistan peoples party dubai uae

دبئی (یواےای اردو) جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی یو اے ای کی طرف سے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، اس تقریب میں تمام نئے عہدیداران کو ماہ رمضان کی آمد پر مبارکباد پیش کی گئی. پارٹی کی صدارت غزالہ راشد چغتائی سینئر نائب …

Read More »

دُبئی: پاکستانی نے وطن واپس نہ جانے کی خاطربھارتی مزدور کی جان لے لی

دُبئی میں مقیم ایک پاکستانی مزدور نے صرف اس بناءپر اپنے ساتھی مزدور کی جان لے لی تاکہ وہ وطن واپس جانے کی بجائے جیل چلا جائے ۔ پولیس نے 27 سالہ پاکستانی مزدور کو گرفتار کر لیا۔ عدالت میں مقدمے کی سماعت کے دوران استغاثہ کی جانب سے بتایا …

Read More »

سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں چاند نظر نہیں آیا، یکم رمضان المبارک 6 مئی بروز پیر کو ہوگی

سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں چاند نظر نہیں آیا، یکم رمضان المبارک 6 مئی بروز پیر کو ہوگی، سعودی سپریم کونسل نے مملکت میں ہفتے کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کا باقاعدہ اعلان کردیا، سعودی عرب کے علاوہ متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی …

Read More »