Home / پاکستان

پاکستان

قومی کرکٹر آصف علی کی کمسن بیٹی انتقال کر گئی

قومی کرکٹر آصف علی کی کمسن بیٹی انتقال کر گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر آصف علی کی کمسن بیٹی کا انتقال ہو گیا ہے۔ آصف علی کی کمسن بیٹی نور فاطمہ امریکا میں زیر علاج تھی جہاں اس کا انتقال ہو گیا۔ نور فاطمہ کینسر کے عارضے میں …

Read More »

مریم نوازپیر سے باقاعدہ سیاست کا آغاز کریں گی

لاہور (18 مئی 2019ء) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز پیر سے باقاعدہ سیاست کا آغاز کر ینگی۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے کافی لمبا عرصہ خاموشی اختیار کیے رکھی۔اس سے قبل جب 2018 کے الیکشن ہوئے تو انہوں نے جلسوں میں خوب شرکت کی۔مریم نواز کی تقریر …

Read More »

پیپلز پارٹی رہنما قمر الزمان کائرہ کے بیٹے اُسامہ کائرہ کی نماز جنازہ ادا

لالہ موسٰی ( 18 مئی 2019ء) : پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر قمر الزمان کائرہ کے صاحبزادے اُسامہ کائرہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اُسامہ کائرہ کی نماز جنازہ لالہ موسیٰ میں ہی ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں پیپلز پارٹی کے چئیرمین …

Read More »

صدرپی پی پنجاب قمر زمان کائرہ کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر ،سابق وفاقی وزیر چودھری قمر زمان کائرہ کا نوجوان بیٹا سڑک حادثہ میں دوست سمیت جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر ،سابق وفاقی وزیر چودھری قمر زمان کائرہ کا کا 18سالہ بیٹا اسامہ قمر جوکہ گورنمنٹ …

Read More »

مزدور اور ریڑھی والے کے بعد اب رمضان شوگر مل کے چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں بھی اربوں روپے کی منتقلی کا انکشاف

لاہور- مزدور اور ریڑھی والے کے بعد اب رمضان شوگر مل کے چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں بھی اربوں روپے کی منتقلی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق منی لانڈرنگ کے لیے رمضان شوگر مل کے چپڑاسی ملک مقصود کے اکاؤنٹ میں 3ارب 30کروڑ روپے منتقل کیے گئے۔ اس سے …

Read More »

ملک کی معاشی صورتحال پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار وزیراعظم عمران خان پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (16 مئی 2019ء) : ملک کی معاشی صورتحال بگڑنے پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم عمران خان اور موجودہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں معاشی صورتحال کو بہتر کرنے …

Read More »

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 31مئی تک ادا کرنے کے احکامات جاری کر دئیے

لاہور(15 مئی2019ء) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 31مئی تک ادا کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ سیکرٹری خزانہ پنجاب کی جانب سے اکائونٹنٹ جنرل پنجاب اور تمام ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفیسر کو جاری کئے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یکم اور دو جون کو …

Read More »

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 146 روپے 20 پیسے تک پہنچ گیا

Dollar increased

اسلام آباد (یواےای اردو) آئی ایم ایف سے کئے گئے معاہدے کے بعد روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 146 روپے 20 پیسے تک پہنچ گیا ہے. ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل نیچے جا رہا ہے، اوپن مارکیٹ …

Read More »

ہدف کے دفاع میں پاکستان کو اپنی تاریخ کی سب سے بدترین شکست، انگلینڈ نے باآسانی فتح حاصل کر لی

برسٹول (یواےای اردو) 358 رنز بھی کم پڑ گئے، ہدف کے دفاع میں پاکستان کو اپنی تاریخ کی سب سے بدترین شکست، انگلینڈ نے باآسانی فتح حاصل کر لی، برسٹو کی دھواں دار اور شاندار سینچری کے باعث انگلینڈ نے 359 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کر لیا۔ تفصیلات کے …

Read More »

انگلینڈ کے خلاف بڑا اسکور کرنے پر خوشی ہے ،زیادہ خوشی اس وقت ہوتی اگرٹیم بھی کامیاب ہوتی، فخر زمان

لندن – پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخرزمان نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف بڑا اسکور کرنے پر خوشی ہے لیکن اس وقت زیادہ خوشی ہوتی اگرٹیم بھی کامیاب ہوتی۔ ایک انٹرویو میں فخر زمان نے کہا کہ ہمارے بیٹسمینوں نے اچھا کھیلا، 47 ویں اوور تک گیم …

Read More »