پاکستان اسلامیہ ہائر سیکنڈری سکول، شارجہ میں ملازمت کے مواقع
پاکستان اسلامیہ ہائر سیکنڈری سکول شارجہ میں مندرجہ ذیل کیٹیگریز کے لیے پرعزم پیشہ ور امیدواروں (مرد اور خواتین) سے درخواستیں مطلوب ہیں.
اس کیٹیگری میں آپ متحدہ عرب امارات میں موجود پاکستانی سکولوں میں ملازمت کے اشتہارات اور دبئی میں دیگر جابز کے بارے میں پڑھیں گے۔