Home / بین الاقوامی

بین الاقوامی

روسی مسافر طیارے پر دوران پرواز آسمانی بجلی گر پڑی

روسی مسافر طیارے پر دوران پرواز آسمانی بجلی گر پڑی، واقعے کے بعد مسافر طیارے سخوئی سپر جیٹ 100 کی ماسکو ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ، 41 افراد جان کی باز ہار بیٹھے۔ تفصیلات کے مطابق روس میں ایک مسافر طیارے کو پرواز کے دوران میں آگ لگ جانے اور پھر …

Read More »

پاکستان میں عنقریب دنیا کا تیل کا پانچواں بڑا ذخیرہ برآمد ہونے کا امکان

oil search in pakistan

کراچی (یواےای اردو) گزشتہ دِنوں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ اگلے دو تین ہفتوں میں پاکستانی عوام کو شاندار خوش خبری سُنائی جائے گی۔ اس حوالے سے پاکستان کے بحری و خارجہ امور کے قائم مقام وزیر عبداللہ حُسین ہارون نے دعویٰ کیا ہے کہ …

Read More »

امارات کے قائم مقام سفیر جناب عبدالعزیز النیادی نے جمهوريه تونس کے 63 ویں یوم آزادی كی تقریبات میں شرکت کی

اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے قائم مقام سفیر جناب عبدالعزیز النیادی نے جمهوريه تونس کے 63  ویں یوم آزادیکی تقریبات میں شرکت کی.. اسلام آباد میں امارات کے قائم مقام سفیر جناب عبدالعزیز النیادی نےپاکستان میں سیاحتی مواقعکےعنوان سے ہونے والی فورم میں شرکت کی جس میں وزیر …

Read More »

اردن‬⁩ کے نئے سفیر جناب ابراہیم المدنی کا پاکستان دورہ

اردن‬⁩ كے نئے سفیر جناب ابراہیم المدنی نے پاکستان كا دورہ كیا سلامی جمہوریة ⁧‫پاكستان‬⁩ میں متحدہ عرب ⁧‫امارات‬⁩ كے سفیر جناب حمد عبید الزعابی نے ⁧‫اردن‬⁩ كے نئے سفیر جناب ابراہیم المدنی كا استقبال كیا اور دونوں برادر ملكوں كے درمیان دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال كیا

Read More »

وزیراعظم 5 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

pakistan tehreek e insaf

بیجنگ (قلمدان) وزیراعظم عمران خان 5 روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں ، وزیراعظم چینی قیادت اوربڑے صنعت کاروں سے ملاقاتیں کریں گے ، عمران خان فرسٹ چائنہ امپورٹ ایکسپو سے خطاب بھی کریں گے۔ بیجنگ آمد پرچینی وزیرٹرانسپورٹ نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا، چین میں …

Read More »