اسرائیل حماس جنگ: امیر قطر نے سلامتی کونسل سے اہم مطالبہ کر دیا
امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اسرائیل کو مذاکرات کی میز پر واپس لانے کا مطالبہ کردیا ہے.
ارشد فاروق بٹ ڈیجیٹل مارکیٹر اور پی آر ایکسپرٹ ہیں، بطور فری لانسر گوگل مائی بزنس، ییلپ اور یوٹیوب پروموشنل سروسز فراہم کرتے ہیں۔