Home / بین الاقوامی / امارات کے قائم مقام سفیر جناب عبدالعزیز النیادی نے جمهوريه تونس کے 63 ویں یوم آزادی كی تقریبات میں شرکت کی

امارات کے قائم مقام سفیر جناب عبدالعزیز النیادی نے جمهوريه تونس کے 63 ویں یوم آزادی كی تقریبات میں شرکت کی

اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے قائم مقام سفیر جناب عبدالعزیز النیادی نے جمهوريه تونس کے 63  ویں یوم آزادیکی تقریبات میں شرکت کی..
اسلام آباد میں امارات کے قائم مقام سفیر جناب عبدالعزیز النیادی نےپاکستان میں سیاحتی مواقعکےعنوان سے ہونے والی فورم میں شرکت کی جس میں وزیر بین الصوبائی  تعاون جناب فهميده مرزا اور وزیر اعظم پاکستان کے خصوصی معاون برائے سمندر پار پاکستانی  جناب ذوالفقار بخاری بھی شریك ہیںکے..

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے